وزیر اعظم شہباز شریف 26اور27 نومبر کو بحرین کا دورہ کرینگے،دفتر خارجہ
وزیر اعظم شہباز شریف 26 اور 27 نومبر کو بحرین کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور بحرین کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کی تجدید کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ سطحی وفد…