وزیرِ خارجہ آذربائیجان کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بیراموف جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچ گئے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران…