وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مسائل سے متعلق اجلاس میں شریک مختلف محکموں کے افسران سے استفسار کیا کہ کیا خطیر رقم…