وزیراعلیٰ پنجاب متحرک،قائم پناہ گاہوں کاتفصیلی ریکارڈمانگ لیا
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےصوبےمیں قائم پناہ گاہوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےلاہورکی5پناہ گاہوں سمیت 25کی تفصیلات طلب کرتےہوئےپناہ گاہوں میں قیام کرنے والے افراد اور ہونے والے…