مزدورکا تحفظ اور صحت مند ماحول یقینی بنائنگے،مریم نواز
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیبرقوانین میں ترمیم کا عندیہ دیدیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کے عالمی دن پر پیغام میں کہنا ہے کہ اکوپیشنل سیفٹی ڈے منانےکا مقصد ورکرز کا ورک پلیس پر…