وزیراعلٰی بلوچستان کے زیر صدارت بلوچستان ہیلتھ کارڈز کی کارکردگی اور درپیش مسائل کے حوالے سے جائزہ…
کوئٹہ(غلام یاسین):- نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کی کارکردگی اور درپیش مسائل اور مشکلات کا جائزہ لینے کیلئے اعلٰی سطحی اجلاس پیر کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس…