وزیراعظم کا صنعت و زراعت کے فروغ کےلیے بڑے معاشی پیکج کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت و زراعت کے فروغ کے لیے "روشن معیشت بجلی پیکیج" کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت آئندہ تین سال کے لیے صنعتی اور زرعی شعبے کو رعایتی نرخوں پر اضافی بجلی فراہم کی جائے گی۔
اسلام آباد میں صنعتی و زرعی شعبے کے…