وزیراعظم نے کامیڈین شفاعت کو اپنی نقل اتارنے کیلئے اسٹیج پر بلالیا، ہال میں قہقہے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے تقریب کے موقع پر کامیڈین شفاعت علی کو اپنی نقل اتارنے کے لیے اسٹیج پر بلا لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہورہی ہے۔
وزیراعطم شہباز شریف نے اذلان شاہ ٹورنامنٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے…