وزیراعظم شہباز شریف کا قطر اور سعودی عرب کے سفیروں سے ہنگامی رابطہ
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملوں کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے قطر اور سعودی عرب کے سفیروں سے ہنگامہ طور پر ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
وزیراعظم نے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخاطر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے قطر میں…