وزیراعظم شہباز شریف نے26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کر لیا
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا جس مییں26 ویں ائینی ترمیم کی منظوری دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر ڈیڑھ بجے طلب کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے،…