وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کےیوٹیوب چینل پر حیران کن ریکارڈ بنا دیا
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب ایک نیا ریکارڈ بناتے ہوئے سب سے زیادہ بار دیکھا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے سینٹر فار پبلک اوپینین ریسرچ نے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جن کے مطابق…