وزیراعظم اپنی کابینہ کے نتیش کماروں کو سنبھالیں: پلوشہ شاہ
پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے سینیٹ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں ہونے والی تلخ کلامی کے بعد وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔
قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں تلخ کلامی کے بعد پلوشہ خان نے سحر کامران کے ہمراہ…