وزارت ہوابازی بطور الگ وزارت ختم، وزارت دفاع میں ضم کردیا گیا
وفاقی حکومت نے وزارت ہوا بازی کو بطور الگ وزارت ختم کردیا۔
وزارت ہوابازی کووزارت دفاع میں ضم کردیا گیا اور وزارت دفاع نےکابینہ کے فیصلے اور کابینہ ڈویژن کے ایس آر اوپرعملدرآمد مکمل کرلیا۔وزارت دفاع نے وزارت ہوابازی کو ضم کرنے کا مراسلہ…