وزارت داخلہ کا 24 نومبر کے احتجاج کے لیے سخت سکیورٹی اقدامات کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاجی پروگرام کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ریاست کی جانب سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر نے دو ماہ کیلئے دفعہ 144…