ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ٹی 20 سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے
ورلڈ کپ اور آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے لئے پاکستان ٹی 20 سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اور آسٹریلیا کے ہوم خلاف سیریز کے لیے پاکستان سکواڈ کے لیے حتمی مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔
کپتان سلمان علی آغا،…