ورلڈ چیمپئنز لیگ آف لیجنڈ کے لیے پاکستان ٹیم کا سکواڈ اور شیڈولکا اعلان کر دیا گیا
ورلڈ چیمپئنز لیگ آف لیجنڈز 2025 کے لیے پاکستان نے اپنا اسکواڈ اور میچ شیڈیول جاری کر دیا ہے۔
اس ٹیم میں ماضی کے مشہور کرکٹرز شامل ہیں اور قیادت سابق کپتان یونس خان کے سپرد کی گئی ہے۔ اسکواڈ میں شعیب ملک، صہیب مقصود، مصباح الحق، شرجیل خان،…