ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
اسلام آباد(کامرس ڈیسک) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے پہلےپاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے،سعالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی۔
عالمی بینک کےمطابق پاکستان کویہ رقم رائزٹو منصوبے کےتحت فراہم…