واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کو درپیش ایک عام مسئلے کا بہترین حل ثابت ہوگا
واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے جس کا مقصد اسمارٹ فونز کی اسٹوریج کو غیر ضروری ڈیٹا سے محفوظ رکھنا ہے۔
میٹا کی زیر ملکیت اس میسجنگ ایپ میں صارفین کو روزانہ درجنوں تصاویر، ویڈیوز اور…