واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے، یہ کونسے اکاؤنٹس تھے؟
واٹس ایپ نے 2025 کے پہلے چھ ماہ میں دنیا بھر سے چھہتر لاکھ جعلی اور فراڈ کرنے والے اکاؤنٹس حذف کر دیے ہیں، جو زیادہ تر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں دھوکہ دہی کے لیے استعمال ہو رہے تھے۔ میٹا کمپنی نے نئی حفاظتی خصوصیات بھی متعارف کروائیں…