واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک اورانسٹا جیسا فیچر زیر غور
اب جلد ہی واٹس ایپ صارفین فیس بک اور انسٹاگرام سے براہ راست اپنی پروفائل پکچر تبدیل کر سکیں گے۔ اب تک صارفین کو اپنی فون کیمرہ یا گیلری سے تصویر منتخب کرنی پڑتی تھی، مگر نئی خصوصیت کے ذریعے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس سے تصویر امپورٹ کی جا…