وانا کیڈٹ کالج، پاک فوج کا کامیاب آپریشن، تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا
وانا کے کیڈٹ کالج میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران لی گئی تازہ ویڈیوز منظر عام پر آ گئی ہیں، جن میں طلبہ کی بحفاظت بچاؤ کے مناظر دکھائی دے رہے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت کالج میں موجود تقریباً 650 افراد، جن میں 525 کیڈٹس…