والد نے والدہ کو بتادیا تھا کہ وہ اللہ سے شہادت کی دعا مانگتے ہیں: سیف اللہ جنید
مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ جنید نے اپنے والد کے ساتھ گزرے آخری لمحات اور ان کی نصیحتوں کو یاد کرتے ہوئے مداحوں سے شیئر کیا۔
جیو پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران سیف اللہ جنید نے بتایا کہ ان کے والد کا انتقال اس وقت ہوا جب ان کی عمر صرف…