وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کایوم تکبیر پر پیغام
ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی جوہری طاقت بننے کے 26 سال مکمل ہو گئے۔
ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ 26 برس قبل اسی روز پاکستان نے…