ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس ختم، ٹکٹ کے خواہشمندوں کے انٹرویوز
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس تقریباً 7 گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔
پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے کی، اجلاس میں مریم نواز اور چیئرمین الیکشن…