نیو کراچی میں فائرنگ، سیاسی جماعت کا کارکن زخمی
شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں فائرنگ سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن زخمی ہوگیا۔
رات گئے نیو کراچی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن زخمی ہو گیا
تصادم کی اطلاع ملتے ہی…