نیلم سے لے کر چھمب تک ایک ہی قانون کی حکمرانی ہوگی،وزیراعظم آزادکشمیر
کوٹلہ (نیوزڈیسک)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نےحلقہ کوٹلہ کے دورہ کے دوران وزیروائلڈ لائف فشریز اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سردار جاوید ایوب کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا ۔
اس موقع پر وزیراعظم آزاد…