نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف مائع قدرتی گیس (ایل این جی) ریفرنس واپس لے لیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں کیس کی سماعت جج ناصر جاوید رانا نے کی، شاہد خاقان عباسی وکلا کے ہمراہ…