نیب ترامیم کالعدم کیس،آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمنٹ بند کر دیں،چیف جسٹس
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ اگر آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمان کو بند کر دیں۔
چیف جسٹس قاضی فائز…