نہایت خوفناک حادثہ ، 94 افرادہلاک ،درجنوں زخمی
نائیجیریا میں حادثے کا شکار ہونے والے تیل کے ٹینکر میں دھماکے سے کم از کم 94 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس کے ترجمان لاوان شیسو ایڈم نے اے ایف پی کو بتایا کہ منگل کو رات گئے شمالی ریاست جیگاوا…