نوجوان پر تشدد کیس میں ملزم سلمان فاروقی کو بڑا ریلیف مل گیا
نوجوان پر تشدد کیس میں ملزم سلمان فاروقی کو بڑا ریلیف
کراچی (نیوز ڈیسک)ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کیس میں گرفتار ملزم سلمان فاروقی کو ضمانت مل گئی اور ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں…