ننھی پری ہماری ساتھ ہے،معروف ٹک ٹاکرجوڑی کے ہاں بیٹی کی پیدائش
پاکستان کی مشہور و معروف ٹک ٹاک جوڑی حفصہ خان اور شہیر خان کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔
جوڑے نے اپنے ہاں اس خوشخبری کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے کیا ،شہیر خان نے یوٹیوب پر ایک وی لاگ جبکہ انسٹاگرام پر ایک تصویر جاری…