نماز میں خيالات کا آنا کیسا ہے؟
نماز میں خیالات کا آنا ایک عام مسئلہ ہے۔ اس کے متعلق شریعت کی رہنمائی درج ذیل ہے:
نماز کے آداب میں سے ہے کہ اسے پوری یکسوئی، توجہ اور خشوع و خضوع کے ساتھ ادا کیا جائے۔ نماز کے دوران یہ تصور ہو کہ گویا اللہ رب العزت کو دیکھ رہا ہوں، یا کم…