نشئیوں نے کراچی کا انفراسٹکچر تباہ کردیا میونسپل کمشنر نے پولیس سے مدد مانگ لی
بلدیہ عظمی کراچی کا محکمہ سٹی وارڈنز کمیونٹی پولیس سسٹم ناکام ہوگیا، میونسپل کمشنر کے ایم سی نے شہر کے انفراسٹرکچر کی حفاظت کیلئے ایڈیشنل آئی جی پی کراچی سے مدد مانگ لی، منشیات کے عادی افراد کی جانب سے شہر کے پلوں ،انڈر پاسز کے…