نجی میڈیکل وڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
نجی میڈیکل وڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی ، فیسوں کے حوالے سے جلد ریلیف کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی میڈیکل وڈینٹل کالجز کی فیسوں میں کمی کیلئے سفارشات کو حتمی شکل دے دی گئی، ذرائع نے کہا…