ناسا نے صارفین کو پراسرار بلیک ہول کی سیر کروا دی
نیویارک(نیوزڈیسک)بلیک ہولز خلا میں سب سے زیادہ پراسرار اشیاء میں سے ایک ہیں جو کائنات کی تقریباً ہر کہکشاں کے مرکز میں موجود ہیں اور کوئی نہیں جانتا کہ اس کے اندر کیا ہے۔
بلیک ہولز اس وقت بنتے ہیں جب ایک بہت بڑا ستارہ اپنی زندگی کے چکر…