نازیبا ویڈیوز لیک ہونے سے بچانے کیلئے ایپ متعارف کروادی گئی
مانع حمل مصنوعات بنانے والی جرمنی کی ایک کمپنی ”بلی بوائے“ نے ایک نئی ایپلی کیشن لانچ کی ہے، جس کا مقصد نجی لمحات کو واقعی ”نجی“ رکھنا ہے۔
اس نئی ایپلی کیشن کا نام ”کیمڈوم“ رکھا گیا ہے جو نجی لمحات کے دوران اسمارٹ فونز کے کیمروں اور…