ناروے نے 28 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا
ناروے نے فٹ بال کی دنیا میں تاریخ رقم کردی اور 28 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
میلان میں کھیلے گئے اہم کوالیفائنگ میچ میں میزبان اٹلی کو ناروے نے ایک گول کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی…