نادرا کو شناختی کارڈ دو ماہ تک بلاک کرنے کا اختیار مل گیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ایک بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت نادرا کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ دو ماہ کے لیے بلاک کر سکے۔ اس سے پہلے اس نوعیت کی کارروائی کے لیے عدالتی منظوری درکار ہوتی تھی۔