نااہلی کیس؛ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کو آئینی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کیس کی سماعت سے روک دیا۔
عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔
آزاد…