نئے مالی سال میں پنجاب پولیس کے لیے 200 ارب روپے کا بجٹ مختص
پنجاب حکومت نے نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں پنجاب پولیس کے لیے 200 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کردیا
جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 ارب روپے سے زائد کی اضافی رقم ہے۔
حکام کے مطابق کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے لیے نئے مالی سال…