نئے صوبے بنانے کیلئے قومی اسمبلی میں اتفاق رائے موجود ہے، بلاول بھٹو زرداری
لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بیس نئے صوبے بنانے سے پہلے ان نئے صوبوں پر عمل درآمد کیا جائے جہاں پر اتفاق رائے موجود ہے۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران چیئرمین پی پی پی بلاول…