میرے پاس الفاظ نہیں کہ بتا سکوں وزیراعلیٰ بھاٹی واقعے پرکتنی غمزدہ تھیں: عظمیٰ بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ان کے پاس ایسے الفاظ نہیں جن سے یہ بیان کیا جا سکے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھاٹی گیٹ واقعے پر کتنی غمزدہ تھیں۔
اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ بھاٹی گیٹ میں پیش آنے…