مٹن، بیف اور چکن کی ایکسپورٹ پر پابندی کی تجویز
حکومت نے عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کے لیے مٹن، بیف، انڈے اور چکن کی برآمد پر عارضی پابندی کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزارت پیداوار کے ذرائع کے مطابق حالیہ سیلاب سے زراعت اور لائیو اسٹاک دونوں شدید متاثر ہوئے ہیں، جس کے باعث گوشت اور…