موٹرسائیکل سوار کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ٹریفک اہلکار معطل
اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے ایک موٹر سائیکل سوار پر تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اہلکاروں کو انکوائری مکمل ہونے تک معطل کر دیا۔…