مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت کردی
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی…