موسمیاتی تبدیلی کا حل نکالیں ورنہ نہ پاکستان بچے گا نہ بھارت، صرف میمز رہ جائیں گی: خاقان شاہنواز
پاکستانی اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی اصل جنگ ایک دوسرے سے نہیں بلکہ غربت اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف ہے۔سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اداکار نے ویڈیو پیغام شیئر کیا اور عوام پر زور دیا کہ حقیقی مسائل پر توجہ…