موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ماحول دوست توانائی کا فروغ وقت کی ضرورت ہے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے ماحول دوست توانائی کا فروغ وقت کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد میں منعقدہ ریجنل پارلیمنٹرینز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار ایاز صادق…