موبائل سروس معطل ہونے سے ووٹر کی تفصیلات بتانے والی ایس ایم ایس سروس بھی متاثر
ملک بھر میں موبائل فون سروس بند ہونے سے الیکشن کمیشن کا مانٹیرنگ سسٹم اور شکایات سیل بھی متاثر ہوا ہے۔
آج ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔
ملک کے…