منشیات کے جھوٹے مقدموں کی بھرمار، عدالت نے پولیس کو بڑا حکم دے دیا
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کے وقت ویڈیو بنانے کے احکامات جاری کردیے، عدالت نے پنجاب حکومت کو 6 ماہ میں پولیس باڈی کیمرے اور ڈیش بورڈ کیمرے فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس طارق سلیم شیخ…