ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ،محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع اور بالائی سندھ رات کے…